جو چلے تو جاں سے گزر گئے اردو ناول: ایک اور بہترین اردو ناول جیسے ماہا ملک صاحبہ نے لکھا اور ہم جسے آپ سب کے لیے موبائل ایپ میں متعارف کروا رہے ہیں۔ اس ناول ایپ کی بہت ساری خصوصیات ہیں، جیسے آپ اس ناول کو بغیر انٹرنیٹ کے اور انٹرنیٹ کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں، بغیر انٹرنیٹ کے پڑھنے کے لئے آپ کو اس ناول کی گرافکس ڈاون لوڈ کروانی ہو گی۔ اس ایپ میں آپ کسی بھی وقت ڈاون لوڈنگ کو روک سکتے ہیں اور جتنے صفحات ڈاون لوڈ ہو چکے تھے آپ انہیں پڑھ سکتے ہیں۔ اور اگلی دفعہ ڈاون لوڈ اسی صفحہ سے شروع ہوگی جہاں پچھلی دفعہ روکی تھی، دن اور رات کو پڑھنے کے لئے الگ الگ سٹائل۔ مخصوص صفحہ نمبر پر جائے، زوم کرنے کی سہولت، جہاں آخری دفعہ پڑھنا چھوڑا وہ صفحہ خود بخود محفوظ ہو جائے اور بے شمار مزید خصوصیات کے ساتھ ۔ ابھی ایپ ڈاون لوڈ کریں اور ناول پڑھنا شروع کریں۔.
PakApps - Pakistani, Urdu Apps is the creator of the app that can be found in the Books & Reference category. Over 10K users downloaded Jo Chalay to Jaan se Guzar Gay by Maha, Urdu Novel and the latest update was launched on Jun 27, 2018. The tool has been rated 4.2 on Google Play.
Comments